ٹیگس - بین الاقوامی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی
ایکنا: ٹاپ قراء کے درمیان مقابلہ محمد مختار جمعه، وزیر اوقاف کی شرکت کے ساتھ شهر شرم‌الشیخ میں شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516260    تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: بین الاقوامی اهل بیت(ع) یونیورسٹی کی میزبانی میں بین الاقوامی طلباء کی شرکت کے ساتھ إفطار پارٹی منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3516193    تاریخ اشاعت : 2024/04/10

ایکنا: بین الاقوامی انجمن مطالعات قرآن(IQSA)، ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں قرآنی اسٹڈی کے ماہرین تازہ ترین تحقیق کو شئیر کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516138    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی نمائش میں دنیا کے پچیس اسلامی اور غیراسلامی ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516095    تاریخ اشاعت : 2024/03/25

ایکنا: دبئی کے ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516026    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جمعرات سے ایران کے شہر تھران میں شروع ہوچکے ہیں جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، ایرانی وزیر ثقافت محمد مھدی اسماعیلی اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515874    تاریخ اشاعت : 2024/02/17

حجت‌الاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف ایران کے سربراہ نے «یاک کتاب، ایک امت، کتاب مقاومت» عنوان کا زکر اور غزہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کفار کے مقابل مزاحمت قرآن کا کلامی معجزہ ہے/
خبر کا کوڈ: 3515872    تاریخ اشاعت : 2024/02/17

ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی تفصیل پیش کی ہے جو 2024 میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515611    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا رپورٹ ججز کمیٹی بارے؛
ایکنا: چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے اور تین دن میں دنیا کے 64 ممالک سے 138 شرکاء نے ویڈیو فایلز ارسال کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515602    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

آن لائن؛
ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کا مقدماتی مرحلہ تیس دسمبر سے شروع ہوگا اور تین دن تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515571    تاریخ اشاعت : 2023/12/27

ایکنا: تیسویں بین الاقوامی مقابلے قاهره میں 64 ممالک کے ۱۰۰ نمایندوں کے ساتھ دارالقرآن مسجد میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515554    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا تھران: 29 نومبر عالمی یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے نشست " اسرائیلی ٹروریزم اور انسانی حقوق کی ناکامی" آج ایکنا آفس میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515377    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

ایکنا تھران: ملایشیاء میں قرآنی مقابلوں میں مشھد کے قاری ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514800    تاریخ اشاعت : 2023/08/20

ایکنا بین الاقوامی ویبنار میں؛
ایکنا تھران: قرآن کی توہین کے اقدام کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے رو سے بین الاقوامی ویبینار میں جایزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514689    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

انقلاب اسلامی نے بین الاقوامی نظام کو متاثر کیا اور انقلاب اسلامی کی بدولت سے دنیا کی ثقافتی صورتحال اور اصلاحات میں تبدیلیاں رونما ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514411    تاریخ اشاعت : 2023/06/03

ایکنا تھران: حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن مقابلے صفر کے مہینے میں مکہ کی «مسجدالحرام» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514242    تاریخ اشاعت : 2023/05/06

ایران میں جاری قرآن کریم نمائش میں اکیس ممالک کے نمایندے شریک ہیں اور نمایش تھران کےامام خمینی (ره) کمپلیکس میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514071    تاریخ اشاعت : 2023/04/08

محمدمهدی اسماعیلی:
ایکنا تھران: ایرانی وزیرثقافت نے تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ اس سال نمائش کو وسعت دی گیی ہے اور اس میں اکیس ممالک کے نمایندوں کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514036    تاریخ اشاعت : 2023/04/02

ایکنا تھران: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دنیا کے مختلف ممالک سے ۶۵ حفاظ کرام شریک ہیں، مقابلے دبئی کے علمی ثقافتی سمپوزیم میں منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513987    تاریخ اشاعت : 2023/03/24

ایکنا تھران: سولویں بین الاقوامی ربیع الشهاده(بهار شهادت) فیسٹیول بعنوان «امام حسین(ع) اقوام کے دلوں میں» شروع ہوچکی ہے جسمیں چوالیس ممالک سے نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513830    تاریخ اشاعت : 2023/02/26